8th Employer of the Year Award 2020
&
National Employers Meeting on Decent Work and Sustainable Development
In Collaboration with
Employers Federation of Pakistan
&
International Labour Organization
held in
Movenpick Hotel, Karachi
on
Friday, 12 March 2021
Chief Guest
The President Islamic Republic of Pakistan, Dr. Arif Alvi
ایوان صدر ٹکرز ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان ایوارڈز کی تقریب کراچی:صدر ڈاکٹر عارف علوی کا تقریب سے خطاب پاکستان کی برآمدت بڑھانے کی ضرورت ہے:صدر ڈاکٹر عارف علوی ملک میں انسانی وسائل پر سرمایہ کاری اطمینان بخش نہیں ہے:صدر مملکت ذہنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ملکی مسائل حل کرنا ہوں گے:صدر مملکت نجکاری کی جانب بڑھ کر ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرنا ہے:صدرمملکت میکرو اکانومی کو ٹھیک کرنے کیلئے حکومت نےکئی اقدامات کیے:صدرمملکت کاروبار کو آسان بنانے کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہیں:صدرمملکت ماضی میں کمزور اقدامات سے آج معاشی مسائل کا سامنا ہے:صدر مملکت اداروں کے مضبوط ہونے سے ملک ترقی کرتے ہیں:صدرمملکت ماضی میں برصغیرجی ڈی پی کے حوالے سے عروج پر رہا ہے:صدرمملکت تحقیق ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے:صدرمملکت خواتین کو معاشرے میں بااختیار بناکر ترقی ممکن ہے:صدرمملکت کاروبار میں دیانت داری کے باعث پاکستان کا نام روشن کیا جا سکتا ہے:صدرمملکت کاروبار کی ترقی کیلئے معیار کا ہونا بہت ضروری ہے:صدر ڈاکٹر عارف علوی عالمی سطح پر دولت کی تقسیم میں برابری نہ ہونے سے غربت بڑھی:صدرمملکت
- https://www.brecorder.com/news/40073112
- https://www.app.com.pk/national/govt-taking-corrective-initiatives-at-macroeconomics-level-president/
- https://arynews.tv/en/human-development-presdient-alvi-says/