Latest Happening

Pakistan must develop export potential of indigenous resources and strive for value addition – Dr Arif Alvi

8th Employer of the Year Award 2020
&
National Employers Meeting on Decent Work and Sustainable Development

In Collaboration with
Employers Federation of Pakistan
&
International Labour Organization

held in
Movenpick Hotel, Karachi
on
Friday, 12 March 2021

Chief Guest
The President Islamic Republic of Pakistan, Dr. Arif Alvi

EFP-PR-Pakistan must develop export potential of indigenous resources and strive for value addition --- Dr Alvi

ایوان صدر ٹکرز
ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان ایوارڈز کی تقریب
کراچی:صدر ڈاکٹر عارف علوی کا تقریب سے خطاب
پاکستان کی برآمدت  بڑھانے کی ضرورت ہے:صدر ڈاکٹر عارف علوی
ملک میں انسانی وسائل پر سرمایہ کاری  اطمینان بخش نہیں ہے:صدر مملکت
ذہنی  صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ملکی مسائل   حل کرنا ہوں گے:صدر مملکت
نجکاری کی جانب بڑھ کر ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرنا ہے:صدرمملکت
میکرو اکانومی کو ٹھیک کرنے کیلئے حکومت نےکئی اقدامات کیے:صدرمملکت
کاروبار  کو آسان بنانے کیلئے  حکومتی اقدامات  جاری ہیں:صدرمملکت
ماضی میں کمزور اقدامات سے آج معاشی مسائل کا سامنا ہے:صدر مملکت
اداروں کے مضبوط ہونے سے ملک ترقی کرتے ہیں:صدرمملکت
ماضی میں برصغیرجی ڈی پی کے حوالے سے  عروج پر رہا ہے:صدرمملکت
تحقیق ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے:صدرمملکت 
خواتین کو معاشرے میں بااختیار بناکر ترقی ممکن ہے:صدرمملکت
کاروبار میں دیانت داری کے باعث پاکستان کا نام روشن کیا جا سکتا ہے:صدرمملکت
کاروبار کی ترقی کیلئے معیار کا ہونا بہت  ضروری ہے:صدر ڈاکٹر عارف علوی
عالمی سطح پر دولت کی تقسیم میں برابری نہ ہونے سے غربت بڑھی:صدرمملکت
  • https://www.brecorder.com/news/40073112
  • https://www.app.com.pk/national/govt-taking-corrective-initiatives-at-macroeconomics-level-president/
  • https://arynews.tv/en/human-development-presdient-alvi-says/